• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاﺅنڈیشن پاکستان کی مرکزی سرپرست کمیٹی کا مشترکہ اجلاس یوم نکبہ پر ملک بھر میں ”فلسطینیوں کی فلسطین واپسی “ کی مہم چلانے کا اعلان

ہفتہ 04-05-2013
in پاکستان
0
plf 4 plf1
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطین فاﺅنڈیشن پاکستان کی مرکزی سرپرست کمیٹی کا اجلاس جماعت اسلامی کراچی کے دفتر ادارہ نور حق میں منعقد ہوا جس میں فلسطین فاﺅنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنما سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی،جمعیت علماءپاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی ،علامہ عقیل انجم قادری،مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی کے
سیکرٹری جنرل مولا نا صادق رضا تقوی ،پاکستان عوامی مسلم لیگ کے رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ اور فلسطین فاﺅنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی موجود تھے۔
 

 

فلسطین فاﺅنڈیشن پاکستان کی مرکزی سرپرست کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ یوم نکبہ کے موقع پر ملک بھر میں ”فلسطینیوں کی فلسطین واپسی“ کے عنوان سے مہم چلائی جائے گی اور اس حوالے سے ملک بھر میں سیمینارز،مظاہرے اور دیگر پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔
 
اجلاس میں شریک رہنماﺅں کاکہنا تھا کہ فلسطین صرف اور صرف فلسطینیوں کا ہے اور فلسطینیوں کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی سر زمین پر لوٹ جائیں اور اپنے گھروں میں آباد ہوں کہ
جہاں سے غاصب اسرائیلیوں نے ان کو 65برس قبل جلا وطن کر دیا تھا۔
 
رہنماﺅں نے کہا کہ غاصب اسرائیل کے مظالم انسانیت سوز ہیں اور ان پر آنکھ بند نہیں کی جا سکتی لہذٰا ہر ذی شعور کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عالمی دہشت گرد امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف اپنی آواز کو بلند کرے اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرے۔اس موقع پر انہوںنے کہا کہ فلسطین فاﺅنڈیشن پاکستان اور دیگر سیاسی جماعتیں مل کر ملک بھر میں یوم نکبہ کی بھرپور مہم چلائیں گی اور فلسطینیوں کی فلسطین واپسی کے حوالے سے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔
والسلام۔۔علی احمر ۔۔انچارج میڈیا سیل۔۔۔0334-3206768//0321-2487492
 
plf 4 snap4plf 4 snap3plf 4 snap3

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.