• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاونڈیشن بلوچستان کے زیراہتمام کوئٹہ میں کانفرنس منعقد ہوئی۔

جمعرات 09-08-2012
in پاکستان
0
plf conference in quetta
0
SHARES
0
VIEWS

 

 

فلسطین فاونڈیشن بلوچستان کے زیراہتمام کوئٹہ میں کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا عنوان "فلسطین فلسطینیوں کا وطن” تھا۔

کانفرنس کی صدارت علامہ مقصود علی ڈومکی نے کی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر کمانڈر خدائیداد خان مہمان خاص تھے۔ کانفرنس سے جمہوری وطن پارٹی نظریاتی کے مرکزی رہنماء محمد یوسف نوتیزئی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی، بلوچ قوم پرست رہنما میر عبدالروف ساسولی، ممتاز عالم دین آقا مبشری نے خطاب کیا۔

کانفرنس میں مشہد حرم مطہر رضوی کے ممتاز بین الاقوامی قاری قرآن کریم جناب مہدی شجاع نے تلاوت کلام پاک کا شرف حاصل کیا۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ آزادی فلسطین کی منزل قریب ہے اور اقوام عالم اسرائیل غاصب کے خلاف متحد ہو رہی ہیں۔ کوئٹہ کی سرزمین کے غیور فرزندان اسلام نے آزادی بیت المقدس کے لئے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کیا۔ ان پاکیزہ صفت روزہ داروں کا خون ناحق اسرائیل کی بربادی کا باعث ہوگا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ANP کے مرکزی نائب صدر کمانڈر خدائیداد خان نے کہا کہ عرب دنیا میں برپا ہونے والے انقلاب نوید آزادی ہیں۔ ہم تحریک آزادی فلسطین کے حامی ہیں۔ اس موقعہ پر نور زہراء نے تواشیح پڑھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.