• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی مظفر احمد ہاشمی کی سربراہی میں بیروت میں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت

بدھ 24-04-2013
in پاکستان
0
news
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینیوں کی فلسطین واپسی کی عالمی تحریک چلانے کا فیصلہ
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے دو رکنی وفد نے سابق رکن قومی اسمبلی و سرپرست رہنما فلسطین فاؤنڈیشن مظفر احمد ہاشمی کی سربراہی میں لبنان کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والی دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی ۔دو رکنی وفد میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست اور رہنما جماعت

اسلامی مظفر احمد ہاشمی اور مرکزی ترجمان صابر کربلائی شامل تھے۔ 

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقد ہونے والی دو روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں 30سے زائد ممالک کے مندوبین نے شرکت کی اور اس بات پر زور دیا کہ فلسطین کی آزادی کے لئے عالمی تحریک چلائی جائے۔بیروت میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے حوالے سے ’’فلسطینیوں کی فلسطین واپسی‘‘ کے عنوان سے عالمی تحریک چلائی جائے گی جبکہ آئندہ ماہ مئی میں یوم نکبہ کو بھرپورانداز سے فلسطینیوں سیا ظہار یکجہتی کے لئے منایا جائے گا اور دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق واپسی کے بارے میں آواز بلند کی جائے گی۔
واضح رہے کہ لبنان کے دارلحکموت بیروت میں ہونے والی دو روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کا اہتمام القدس ایسوسی ایشن لبنان نے کیا تھا جبکہ کانفرنس میں پاکستان سے مظفر ہاشمی،صابر کربلائی،لبنان سے ڈاکٹر حیدر دقماق،عبد المالک سکریہ،شیخ یوسف،شام سے ڈاکٹر خالد عبد المجید،فلسطین سے مولانا شیخ عبد اللہ کتمو،روس کی نادبزھادا،ارجنٹینا سے ڈاکٹر سہیل اسعد،عرب کانفرنس کے سابق سربراہ مراکش سے خالد السفیانی،کویت سے عبد اللہ ،کینیڈا سے علی ملاح،اردن سے سالم الصوص،مصر سے احمد الدبش،ترکی سے ارکان الغوز،تیونس سے احمد کحلاوی،ایران سے ڈاکٹر حسین اور سلیم غفوری،بحرین سے محمد الشھابی،یونان سے کریسولا،نائیجیریا سے داؤد عمران سمیت نبیل حلاق،یوسف یعقوب،محمد ابو العبد،ابو عمر،علی احمد،محمد طاہر،احمد حاج،حسن جعجع اور دیگر نے شرکت کی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.