ہفتہ 10 جون 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

اتوار 18-11-2012
in پاکستان
0
12
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام غزہ پر صیہونی جارحیت اور معصوم انسانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ آج شام ساڑھے چار بجے کراچی پریس کلب کے سامنے کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گذشتہ دنوں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کے نتیجہ میں اب تک چالیس سے زائد بے گناہ فلسطین

معصوم بچے،خواتین اور متعدد افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔جبکہ غزہ سنہ 2007سے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی دہشت گردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنا ہواہے۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے احتجاجی مظاہرے سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی،جمعیت علمائے پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری مولانا سید عقیل انجم قادری،پاکستان عوامی مسلم لیگ کے رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی کے سیکرٹری جنرل مولانا صادق رضا سمیت فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔
ShareTweetSendSend
Previous Post

غزہ پر مزيد دو اسرائيلي حملوں ميں آٹھ افراد جاں بحق۔

Next Post

مسلم امہ غزہ پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے۔

Next Post
I9

مسلم امہ غزہ پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

9 جون 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی غاصب صیہونی فوج اور غیر...

Read more
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

9 جون 2023
0
پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
خاص خبریں

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

9 جون 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.