• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 5 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

(فلسطین، فلسطینیوں کا وطن کانفرنس)

جمعہ 17-08-2012
in پاکستان
0
plf palestine program
0
SHARES
0
VIEWS

 (فلسطین، فلسطینیوں کا وطن کانفرنس) کے عنوان سے 25 رمضان المبارک کی شب گنداواہ میں زیر صدارت سید ولایت حسین نقوی پروگرام منعقد ھوا.

جس کے مہمان خاص سیاسی سماجی شخصیت سابق نائب ناظم گنداواہ سید حیدر نواز شاہ حسینی تھے. اور اس کے علاوہ شہر کے علماء کرام مولانا ظفر رضا صابری، مولانا علی اصغر عرفانی، مولانا شفیع محمد، معزز شخصیت محمد علی قریشی، سید غضنفر نقوی ، اھل سنت کے معزز مھمان استاد محمد اقبال رڈ، منظور احمد اوڈھانہ اور ان کے علاوہ کافی تعداد میں دیگر افراد نے شرکت کی. علماء نے اپنے خطابات میں قبلۂ اول اور فلسطین کے مسلمانوں پر ھونے والے مظالم کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی آزادی اتحاد امت ہی کے ذریعے ممکن ہے. اس موقعہ پر تحریک آزادی فلسطین کے بارے میں شرکاء کو تفصیلی آگاھی دی گئی. اور فلسطین کے حق میں نعرے بھی لگاۓ گۓ. پروگرام کی ترتیب اور سیکورٹی انتظام وحدت اسکاوٹس نے انجام دئی

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.