• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اپنی بقاء کیلئے دشمن کے خلاف متحد ہونا چاہئے، سینیٹر ستارہ ایاز

پیر 26-04-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اپنی بقاء کیلئے دشمن کے خلاف متحد ہونا چاہئے، سینیٹر ستارہ ایاز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سینیٹر ستارہ ایاز نے کہا ہے بدقسمتی یہ ہے کہ مسلم ممالک آج متحد نہیں ہے ، عالمی فورمز پر کتنے ممالک نے مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین پر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہے اور  آواز اٹھائی ہے حالانکہ  مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ فلسطین میں انسانیت کی تذلیل ہورہی ہے۔

عرب ممالک کے صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات کے مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین پر ہونے والے اثرات  کے حوالے سے منعقدہ ویبنا ر میں اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے سینٹر ستارہ ایاز کا کہنا تھا کہ ارض مقدس فلسطین سے ہماری مذہبی اور جذباتی وابستگی  ضرور ہے لیکن بدقسمتی سے مسلمانوں نے مسئلہ فلسطین کو اس طرح اسے اجاگر نہیں کیا جس طرح سے اس کی ضرورت تھی ، مسلمانوں کے آپس کے اختلافات نے دشمن کو آج اتنا طاقتور کردیا ہے کہ وہ انسانیت سوز مظالم ڈھا رہے ہیں اور ہم سوائے افسوس اور مذمت کے کچھ نہیں کرسکتے۔

انھوں نے کہا ہے کہ اگر ہم آج مقبوضہ فلسطین سے نظر چرالیں تو ہم کشمیر پر کیسے اپنے مؤقف کو دنیا کے سامنے رکھ سکتے ہیں؟۔

انھوں نے کہا کہ بدقسمتی یہ ہے کہ مسلم ممالک آج متحد نہیں ہے ، عالمی فورمز پر کتنے ممالک نے مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھائی ہے مسئلہ فلسطین پر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہے حالانکہ  مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ فلسطین میں انسانیت کی تذلیل ہورہی ہے ، انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں  لیکن اسلامی ممالک نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا  ، آج صیہونی ریاست  نے سب ہی ممالک کو اپنے کنٹرول میں کرلیا ہے اور پاکستان پر بھی اس کی نگاہ ہے لیکن ہم اس لئے کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ ہم متحد نہیں ہیں ، لیکن اب ہمیں متحد ہونا پڑے گا  اپنی بقاء کیلئے دشمن کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا ۔

Tags: ارائیلامت مسلمہبھارتسینیٹر ستارہ ایازصیہونی دشمنقبلہ اوّل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.