• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی شرپسندوں کے چاقو سے حملے میں چار فلسطینی زخمی

جمعہ 09-10-2015
in عالمی خبریں
0
Kinfe Jews
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے جنوبی شہر دیمونا میں جمعہ کو علی الصباح یہودی اشرار کی جانب سے فلسطینی شہریوں پر چاقوئوں سے حملہ کیے گئے جس کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

عبرانی نیوز ویب کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم یہودی آباد کاروں نے دیمونا کے مقام پر فلسطینی شہریوں پر چاقوئوں اور چھریوں سے حملہ کیا۔ حملوں میں کم سے کم چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے جائے وقوعہ پر چھاپہ مار کر ایک حملہ آور یہودی کو حراست میں لے لیا ہے تاہم اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.