• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی شرپسندوں کی مسجد ابراہیمی میں رقص وموسیقی کی محفل

پیر 21-09-2015
in عالمی خبریں
0
image news 2015 Sep 21 1437 300 0
0
SHARES
0
VIEWS

لخلیل مرکزاطلاعات فلسطین

اسرائیل کے یہودی شرپسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلمانوں کے تاریخی مذہبی مقام مسجد الابراہیمی میں داخل ہوکر نہ صرف اس کی بے حرمتی کی بلکہ رقص اور

 

موسیقی کی محفل بھی منعقد کرڈالی۔

مقامی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اتوار کے روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے مسجد ابراہیمی میں داخل ہوکر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے یہودی آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی اور فلسطینیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیاگیا تھا۔ مذہبی رسومات کی ادائی کے بعد یہودیوں نے مسجد میں محفل موسیقی کا انعقاد کیا جس میں پہلی بار ایک یہودی گلو کارہ کو بھی شریک کیا گیا۔

مسجد ابراہیمی میں یہودی شرپسندں کی جانب سے محافصل موسیقی کا انعقاد پہلی بار نہیں کیا گیا تاہم کسی موسیقارہ کی ایسی تقریب میں شرکت کا یہ پہلا موقع ہے۔ یہودی آباد کار مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کے لیے اس نوعیت کی متنازع تقریبات اکثر وبیشتر منعقد کرتے رہتے ہیں۔ عموما یہودیوں کے تہواروں کے موقع پر اس طرح کی متنازع تقریبات کا انعقاد یہودیوں کا معمول بن جاتا ہے۔

Tags: فلسطی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.