• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوٹیوب اسرائیلی دباؤ نہ سہہ سکی، حماس کا چینل بند

منگل 13-10-2015
in عالمی خبریں
0
You Tube
0
SHARES
0
VIEWS

انٹرنیٹ کی معروف ویڈیو شئیرنگ ویب سائٹ ‘یوٹیوب’ کی انتظامیہ نے قابض اسرائیلی حکام کے دباؤ سے مجبور ہو کر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے مرکزی چینل کو بلاک کردیا ہے۔

حماس کے چینل کی بندش کا اقدام اسرائیل کی جانب سے حماس کی سماجی میڈیا پر سرگرمیوں کو بند کرنے کی دھمکیوں کے بعد سامنے آیا ہے۔

متعدد دن قبل یوٹیوب نے فلسطینی خواتین نمازیوں پر صہیونی مظالم کی ایک وڈیو ڈیلیٹ کردی تھی جس میں مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی خواتین کو روز مرہ کی بنیاد پر سامنا کرنے والی ظلم و زیادتی کو دکھایا گیا تھا۔

اس سے قبل حماس نے اسی یوٹیوب چینل پر ایک وڈیو جاری کی تھی جس میں عبرانی زبان سے وڈیو کا عنوان "ہم خدا کے سپاہی ہیں” لکھا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.