• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپ سے مایوس اسرائیل کی نظریں افریقا پرکیوں مرکوز ہوگئیں؟

جمعہ 01-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0856
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ کے ایک کثیرالاشاعت اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپ میں اسرائیل کے حوالے سے دن بہ دن بدلتی صورت حال نے صہیونی ریاست کو یورپی برادری سے سخت مایوس کیا ہے جس کےبعد اب صہیونی حکومت افریقی ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو یورپی حلیفوں سے سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ یورپ ملکوں نے اسرائیل کے حوالے سے کچھ پالیسیاں تبدیل کرنا شروع کی ہیں جو صہیونی ریاست کو سخت ناگوار ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی توانائی ایجنسی نے پچھلے سال ستمبر میں اسرائیل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنے غیراعلانیہ جوہری پروگرام کے معائنے کے لیے جوہری تنصیبات تک عالمی معائنہ کاروں کو رسائی فراہم کرے، مگر افریقا کے اسرائیل نواز بعض ممالک کی مداخلت کی وجہ سے عالمی توانائی ایجنسی کا یہ مطالبہ اقوام متحدہ کی جانب سے منظور نہیں ہوسکا جب کہ یورپی ملکوں نے آئی اےای اے کے فیصلے کی حمایت کی تھی۔ اسرائیل کو دکھ اس بات کا ہےکہ یورپی ملکوں کی جانب سے اسرائیل کے متنازع جوہری پروگرام کے معائنے کا مطالبہ کیوں کیاگیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق کچھ عرصے سے یورپ میں اسرائیلی مصنوعات کو متنازع قرار دینے کی کامیاب مہم بھی یورپ اور صہیونی ریاست کے درمیان فاصلے بڑھانے کا موجب بنی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل اب یورپ کے بجائے ساحل اور صحرائے افریقا کے ممالک کی طرف متوجہ ہوا ہے۔ یورپی ممالک سے تعلقات کا جمود توڑنے کے لیے افریقا کے ملکوں کو لبھانے کی صہیونی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو آئندہ جولائی میں چار افریقی ملکوں کا دورہ کریں گے۔ ان کا یہ دورہ دو عشروں بعد اسرائیل کے کسی وزیراعظم کا پہلا دورہ ہوگا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.