• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یمن کا بیلسٹک میزائل و ڈرون حملہ، مقبوضہ بیت‌المقدس اور حیفا میں اہداف نشانہ

یمنی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائیاں مکمل طور پر کامیاب رہیں اور ان کے نتیجے میں بڑی تعداد میں صہیونی آبادکار پناہ گاہوں کی طرف بھاگنے پر مجبور ہوئے۔

جمعرات 04-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین, مزاحمت
0
انصاراللہ: یمن پر صہیونی حملے کا تباہ کن جواب دیں گے
0
SHARES
141
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمنی مسلح افواج کے میزائل اور ڈرون یونٹس نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حساس مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی فوج نے ہائپرسونک میزائل فلسطین -دو داغا جس نے مقبوضہ بیت‌المقدس کے مغربی حصے میں ایک حساس ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جبکہ ایک ڈرون نے حیفا میں ایک اہم مقام کو ٹارگٹ کیا۔

یمنی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائیاں مکمل طور پر کامیاب رہیں اور ان کے نتیجے میں بڑی تعداد میں صہیونی آبادکار پناہ گاہوں کی طرف بھاگنے پر مجبور ہوئے۔

یمنی فوج نے واضح کیا ہے کہ یہ حملے غزہ کے عوام کی حمایت اور قابض اسرائیل کی جارحیت اور محاصرے کے جواب میں کیے گئے ہیں۔ یہ حملے س وقت تک جاری رہیں گے جب تک غزہ پر محاصرہ ختم اور جنگ بند نہیں ہوجاتی۔

دوسری جانب غاصب اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ بدھ کو یمن سے داغا گیا میزائل کلسٹر نوعیت کا تھا۔ سفاکانہ اسرائیلی پولیس نے بھی تصدیق کی ہے کہ اس حملے کے بعد تین مختلف جگہوں پر دھماکوں کے آثار ملے ہیں۔

قابض پولیس نے مزید دھماکہ خیز مواد کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے شہریوں کو متاثرہ مقامات سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Tags: بیلسٹک میزائلصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.