• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یرغمالی یہودی فوجی کا حکومت سے حماس کی شرائط تسلیم کرنے کامطالبہ

جمعرات 05-11-2015
in عالمی خبریں
0
Jews Arrest Hamas
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی اخبارات کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے ایک اسرائیلی فوجی "شاؤل آرون” کے اہل خانہ نے صہیونی حکومت سے ارون کی رہائی کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی شرائط تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ یرغمالی فوجی کے والد "ارون” نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کےبیٹے کی رہائی کا حل حماس کی شرائط تسلیم کرنے کے سوا اور کوئی نہیں ہے۔ اس لیے میں حکومت سے پرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ یرغمال بنائے گئے میرے بیٹے شائول ارون کی رہائی کے لیے حماس اور دوسری مزاحمتی تنظیموں کی شرائط تسلیم کرے۔ یرغمالی اسرائیلی سپاہی کے والد کاکہنا تھا کہ اگر حماس میرے بیٹے کےبدلے میں ہزاروں فلسطینیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کرتی ہے تو اسے مانا جائے۔

خیال رہے کہ جولائی 2014 ء کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کارکنوں نے ایک گوریلا کارروائی میں اسرائیلی فوجی شاؤل ارون کو یرغمال بنانے کے بعد اسے جنگی قیدی بنالیا تھا۔ اسرائیلی حکومت اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے بات چیت ہوتی رہی ہےمگر صہیونی حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث اس سلسلے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.