• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہیکرز کی اسرائیل پر سائبر حملوں کی دھمکی

ہفتہ 05-04-2014
in عالمی خبریں
0
plf heckers
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں متنبہ کیا گیا ہے کہ پرسوں پیر کے روز نامعلوم ہیکرز نے اسرائیلی حکومت اور دیگر اہم اداروں کی ویب سائیٹس پر سائبر حملوں کی دھمکی دی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹیلی ویژن  2  نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ نامعلوم سائبر حملہ آوروں کی جانب سے حساس اداروں، پولیس اور ملک کی بڑی کمپنیوں کی ویب سائیٹس پر حملے کیے جا سکتے ہیں۔ تمام اداروں کو آن لائن حملوں کے بارے میں الرٹ رہنا ہوگا۔

ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حساس ادارے کسی بھی سائبر حملے کے خلاف جوابی کارروائی کے لیے تیار ہیں تاہم انہیں متوقع سائبر حملوں کے دفاع کے لیے محتاط رہنے کی سخت ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے کارکنوں نے اسرائیلی فوج سمیت مختلف اہم اداروں  کی ویب سائیٹس پر حملے شروع کیے تھے جس کے نتیجے میں صہیونی ریاست کو غیر معمولی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.