• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

کویتی ولی عہد: غزہ کی نسل کشی دوہرے عالمی معیار کی عکاس

انہوں نے قابض اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ حالیہ کشیدگی اور فوجی تنازعات خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرناک ہیں۔

جمعرات 25-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
کویتی ولی عہد: غزہ کی نسل کشی دوہرے عالمی معیار کی عکاس
0
SHARES
50
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) کویت کے ولی عہد صباح الخالد الصباح نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات ضروری ہیں تاکہ انصاف، شفافیت اور دوہرا معیار ختم کیا جا سکے۔

انہوں نے قابض اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ حالیہ کشیدگی اور فوجی تنازعات خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرناک ہیں۔

ولیعہد نے قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے کسی بھی رکن ملک کے خلاف کوئی بھی جارحیت سبھی رکن ممالک کے لیے خطرہ ہے۔

الصباح نے کہا کہ گزشتہ دو سال سے غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بین الاقوامی قوانین میں دوہرے معیار کی وجہ سے حقیقی نسل کشی ہے۔ انہوں نے غاصب اسرائیل سے فوری طور پر حملے بند کرنے اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ کویت فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد جاری رکھنے اور غیر قانونی آباد کاری اور فلسطینیوں کے زبردستی نقل مکانی کے خلاف پختہ موقف رکھتا ہے۔ نیز دیگر ممالک سے بھی فلسطین کے حق میں اقدامات کرنے کی اپیل کی۔

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستغزہفلسطینکویتولی عہد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.