• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چین فلسطین میں یہودی بستیوں کی مذمت کرتا ہے، تعمیر عالمی قوانین کی توہین ہے

پیر 09-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
چین فلسطین میں یہودی بستیوں کی مذمت کرتا ہے، تعمیر عالمی قوانین کی توہین ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مشرق وسطٰیٰ کے لیے چین کے خصوصی ایلچی کاکہنا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی یہودی  بستیوں کی تعمیر’تشدد’ کی ایک نئی شکل ہے  جس کی  چین اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں چینی سفارت خانے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشرق وسطٰیٰ کے لیے چین کے خصوصی ایلچی چائی گیون  نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی ریاست کی توسیع پسندی اور یہودی بستیوں کی تعمیرو توسیع کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے بالخصوص تاریخی شہر الخلیل میں یہودی بستیوں کے تعمیر کا اسرائیلی منصوبہ انتہائی خطرناک اور عالمی معاہدوں کی توہین  ہے چین پرانے الخلیل شہر کویہودیانے کے اسرائیلی اقدامات اور توسیع پسندی کی سرگرمیوں کو مسترد کرتا ہے۔

امریکا کے اسرائیل کی طرف داری میں اٹھائے گئے حالیہ اقدامات پر بات کرتے ہوئے چینی مندوب کا کہنا تھا کہ امریکا بین الاقوامی تعلقات کو تباہ کرنے اور عالمی انصاف پر ظلم کےفیصلے مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

امریکا کے یک طرفہ اور اسرائیل کی طرف داری پرمبنی فیصلوں نے مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے قیام کی کوششوں کو شدید نقصان اور صدمے سے دوچار کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا فلسطین میں یہودی آباد کاری کی حمایت میں بیان بین الاقوامی معاہدوں اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

Tags: چائی گیونچین کی مذمتمشرق وسطیٰیہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.