• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چودہ سال سے کم عمربچوں کوقیدی بنانے کے لیے اسرائیل میں قانون سازی

جمعرات 12-11-2015
in عالمی خبریں
0
Ahmed Munsara
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیاہے کہ صہیونی حکومت ایک نئے مسودہ قانون کی تیاری پر کام کررہی ہے جس میں 14 سال سے کم عمربچوں کو گرفتار کرنے کے بعد انہیں باضابطہ جنگی قیدی کے طورپر جیلوں میں ڈالا جاسکے گا۔

رپورٹ نے اسرائیلی میڈیا میں آنے والی رپورٹس کی مانیٹرنگ کے دوران یہ انکشاف کیا ہے کہ صہیونی وزیربرائے انصاف و قانون "ایلیٹ شکیڈ” نے نئے مسودہ قانون کو آخری شکل دینا شروع کی ہے۔ قانون میں سفارش کی گئی ہے کہ فوج اور پولیس کو 14 سال سے کم عمر بچوں کو گرفتار کرنے اور انہیں تفتیش کے لیے تشدد کا نشانہ بنانے کی اجازت دی جائے۔

یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایک فوٹیج میں اسرائیلی فوجیوں کو 13 سالہ ایک فلسطینی لڑکے احمد مناصرہ کو ایک عقوبت خانے میں تشدد کا نشانہ بناتے اور اسے ہراساں کرتے دکھایا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ احمد مناصرہ سے ہونے والی تحقیقات اور تفتیش نے اسرائیلی خفیہ ادارے”شاباک” کے مکروہ جرائم کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔ اس فوٹیج سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ صہیونی خٖفیہ ادارے کسی آئین اور قانون کی موجودگی کے بغیر بھی کم سن فلسطینی بچوں کو اذیتیں دیتے اور ان پر ہولناک تشدد کرتے ہیں۔ قانون کی منظوری کےبعد فلسطینیوں کے خلاف صہیونی فوج اور خفیہ اداروں کے مظالم میں غیرمعمولی اضافہ ہوسکتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیرقانون جس مسودہ قانون کی تیاری میں مصروف ہے اس میں 12 اور 13 سال کے بچوں کو حراست میں لینے اور دو سال تک انہیں جیل میں رکھنے کی سفارش کرے گی۔ دو سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد وہ ایک دوسرے قانون کے تحت پابند سلاسل کیے جانے والوں میں شامل ہو جائیں گے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineچودہ سال سے کم عمربچوں کوقیدی بنانے کے لیے اسرائیل میں قانون سازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.