• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چار فلسطینی بچوں کواسرائیلی عدالت سے قید کی ظالمانہ سزائیں

جمعرات 08-10-2015
in عالمی خبریں
0
Plalstini Child
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے چار بچوں کو قید کی ظالمانہ سزائیں سنائی ہیں۔ چاروں بچوں کا تعلق بیت المقدس کی انقلاب کالونی سے بتایا جاتا ہے جن کی عمریں 13 سے 15 سال کے درمیان بیان کی جاتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کے مندوب اور قانون دان ایڈووکیٹ محمد محمود نے بتایا کہ اسرائیلی عدالت نے خالد مسودہ کو 20 ماہ قید اور 2500 شیکل جرمانہ، 15 سالہ اشرف غیث کو 15 ماہ قید اور جرمانہ، زیاد النتشہ کوساڑھے 16 ماہ قید اور رامی النتشہ کو 15 ماہ قید اور جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔

چاروں بچوں کو گیارہ مئی 2015 ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ ان پر یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیل کی مسکوبیہ، ہشارون، مجد اور اوفیک جیلوں میں کم سے کم 60 کم عمر فلسطینی بچے پابند سلاسل ہیں جو انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کے لیے لمحہ فکریہ اور صہیونی ریاست کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.