• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وادی گولان میں فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی افسر شدید زخمی

جمعرات 28-08-2014
in عالمی خبریں
0
plf golan
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے زیر تسلط شام کے علاقے وادی گولان میں شام کی باغی فوج کی فائرنگ سے اسرائیلی فوج کا ایک سینیٕر افسر شدید زخمی ہو گیا۔
 
اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق زخمی فوجی افسر کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے حیفا شہر کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔
 
ریڈیو رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز شام کے علاقے سے تین  راکٹ وادی گولان میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر داغے گئے۔ یہ راکٹ القنیطرہ گذرگاہ کے قریب پھینکے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں فوجی بنکروں کو نقصان پہنچا۔
ادھر الجزیرہ ٹی وی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شامی باغیوں نے شامی فوج کے ساتھ لڑائی کے بعد وادی گولان کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔ آزاد کرائے گئے علاقوں میں اسرائیل سے متصل القنیطرہ گذرگاہ بھی شامل ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.