• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

نیتن یاہو کے متنازع بیان سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا،روس کا انتباہ

جمعرات 12-09-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نیتن یاہو کے متنازع بیان سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا،روس کا انتباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روس نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے اعلان سے خطے میں کشیدگی اور تناؤمیں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

روسی وزیرخارجہ "سرگئی لاروف” نے مقبوضہ غرب اردن کو اسرائیلی میں ضم کرنے کے اسرائیلی منصوبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کے متنازع اور غیر ذمہ دارانہ بیان سے خطے میں تناؤ میں تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے اور اسرائیل اور اس کے عرب ہمسایہ ممالک کے مابین امن منصوبے کی امیدوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے منگل کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے وادی اردن کو 17 ستمبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بعد اسرائیل میں ضم کردیں گے۔نیتن یاہو نے ٹیلیویژن خطاب میں کہا ، "ایک ہی جگہ ہے جہاں ہم انتخابات کے بعد ہی اسرائیلی خودمختاری کا اطلاق کرسکتے ہیں۔”روسی حکومت کا کہنا تھا کہ یک طرفہ اقدامات سے دو ریاستی حل کی مساعی کو بری طرح نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمروس کا انتباہسرگئی لاروفمقبوضہ مغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.