• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ناکارہ گردوں والے مریض بچوں کی زندگی بچانے کی اپیل

جمعرات 05-11-2015
in عالمی خبریں
0
Kidney
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی ڈاکٹروں اور مریضوں کی ایک بڑی تعداد نے عبدالعزیز الرنتیسی چلڈرن ہستپال کے باہر گردوں کے مرض میں مبتلا بچوں سے اظہار یکجہتی کے لئے دھرنا دیا۔

دھرنے کے شرکاء نے خبردار کیا کہ 30 بچوں کو ڈائلیسز کی سروس ہسپتال میں انتقال خون کی ٹیوب اور فلٹرز کی کمیابی کے باعث اگلے ہفتے رک سکتی ہے۔

ڈاکٹر مصطفی العقیلہ کا کہنا تھا کہ اس سہولت کی بندش سے 28 بچے ڈائلیسز سیشنز سے محروم ہو جائیں گے جس کے بعد ان کی بیماری خطرناک مرحلے میں داخل ہو سکتی ہے۔

انہوں نے اس بات کی نشاہدہی کی کہ وزیر اعظم حمد اللہ کی حکومت نے ڈیڑھ سال پہلے اقتدار سنبھالتے ہی ہسپتال کو ڈائلیسز کے لئے ضروری سامان کی فراہمی بند کر دی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ‘ہم نے اس خطرناک مرحلے تک پہنچنے کے مضمرات سے متعلقہ حکام کو خبردار کر دیا تھا۔ ہم نے گردوں کے مریض، بالخصوص بچوں، کا ڈائلیسز جاری رکھنے کے لئے ضروری طبی سامان فراہم کرنے کے لئے ہنگامی اپیلیں کیں کیونکہ مقررہ وقت پر ڈائلیسز سیشن نہ ہونے کے باعث پھول سے بچوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔’

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.