• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

منامہ کانفرنس کے بائیکاٹ کا مقصد فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی تھا، کویت

جمعہ 28-06-2019
in عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
منامہ کانفرنس کے بائیکاٹ کا مقصد فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی تھا، کویت

Image processed by CodeCarvings Piczard ### FREE Community Edition ### on 2017-08-01 17:30:47Z | http://piczard.com | http://codecarvings.com ÿOOUæÎ

0
SHARES
0
VIEWS

کویت کے نائب وزیر خارجہ خالد الجار اللہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں بحرین کے شہر منامہ میں ہونے والی نامنہاد ڈیل آف سنیچری کانفرنس کا بائیکاٹ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کیا،ہمارے بائیکاٹ کرنے کا مقصد اس بات کا اظہار تھا کہ ہم فلسطین کاز کی مکمل اصولی حمایت کرتے ہیں اور انکے موقف کی تائید کرتے ہیں۔

نائب وزیر خارجہ نے کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ کویت ہمیشہ قضیہ فلسطین سے متعلق واضح موقف رکھتا ہے ان کہ کہنا تھا کہ فلسطین صرف فلسطینیوں کا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے اور اسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں ہے۔ کویت ہمیشہ فلسطینی قوم اور فلسطینی اتھارٹی کی مدد جاری رکھے گا۔

خالد الجار اللہ نے کہا کہ منامہ ورکشاپ میں کویت کی عدم شرکت اس اصولی موقف کا اظہار ہے جو وہ قضیہ فلسطین کے حوالےرکھتا ہے ۔ کویت کی پارلیمنٹ "مجلس الامۃ’ نے متفقہ طورپر ایک قرار داد منظور کی تھی جس میں مناما کانفرنس کے بائیکاٹ کی سفارش کی گئی تھی۔

خالد الجار اللہ نےمزید کہا کہ کویت عالمی طاقتوں پر زور دیتا رہے کہ وہ قضیہ فلسطین کے حوالے سے عالمی قراردادوں اور اقوام متحدہ کے طے کردہ طریقہ کار کے ساتھ ساتھ عرب ممالک کے امن فارمولے پرعمل درآمد یقینی بنائیں۔

یاد رہے کہ 25 اور 26 جون کو مناما میں ‘امن برائے خوش حالی’ کے عنوان سے ایک اقتصادی کانفرنس منعقد کی گئی تھی جس میں بعض عرب اور دوسرے ملکوں نے شرکت کی۔ تاہم فلسطینی اتھارٹی اور کئی عرب ملکوں میں اس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا تھا۔ بائیکاٹ کرنے والے ملکوں میں کویت بھی شامل ہے۔

Tags: فلسطین سے اظہار یکجہتیکویتکویتی نائب وزیر خارجہمنامہ کانفرنس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.