• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

مقبوضہ بیت المقدس میں آل سعود الخائن الخائن کے نعرے

جمعرات 25-07-2019
in رپورٹس, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں آل سعود الخائن الخائن کے نعرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ سعودی عرب کے ایک  پرواسرائیلی سوشل میڈیا بلاگر کو فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ مقبوضہ بیت المقد س کے دورے پر تھے۔ یہ نفرت آل سعود حکمرانوں کی امریکی کاسہ لیسی اور فلسطینیوں سے خیانت کے باعث زور پکڑ رہی ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں سعودی عرب کے پرواسرائیلی سوشل میڈیا بلاگر کی عوام کے ہاتھوں بے انتہا بے عزتی ہوئی ہے جو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ کی صورت میں وائرل ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ فلسطینی نوجوان سعودی عرب سے اپنی شدید نفرت کا اظہار کر رہے ہیں۔

گذشتہ ھفتہ کے روز مورخہ 20 جولائی کو سعودی عرب کے ایک پرواسرائیلی سوشل میڈیا بلاگرنے بیت المقدس کا دورہ کیا۔ جونہی مذکورہ صاحب بیت المقدس کی حدود میں داخل ہوئے وہاں کھیلنے والے فلسطینی بچوں نے اسے آڑے ہاتھوں لیا۔ راستے بھر فلسطینی بچے "الخائن الخائن” کی صدائیں لگاتے اس پرواسرائیلی سوشل میڈیا بلاگر کے چہرے پر تھوکتے رہے اور لباس کھینچ کھینچ کر ٹکریں مارتے رہے۔ بعدازاں وہاں موجود لوگوں نے اس پگلائے بلاگر کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔

 

ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج کا وزٹ کریں 

https://www.facebook.com/1100611603435904/posts/1387202531443475/

Tags: بیت المقدس میں سعودی وزیر یز کو ہزیمتسعودی وزیر کے خلاف احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.