• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں سے جھڑپ میں صہیونی فوجی زخمی

جمعہ 16-10-2015
in عالمی خبریں
0
image news 2015 Oct 16
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغرب کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں حرسا کے مقام پر جمعہ کے روز فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک یہودی فوجی زخمی ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق مقامی ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا کہ حرسا میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جمعہ کو نماز فجر کے وقت شروع ہوئیں۔ ایک فلسطینی شہری کی جانب سے پھینکے گئے پتھر سے یہودی فوجی کے سرمیں گہری چوٹ آئی جس سے اس کا چہرہ لہو لہان ہوگیا۔

واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کی چھ گاڑیوں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کرکے حرسا کی طرف آنے والے تمام راستے بند کردیے۔ تاہم آخری اطلاعات تک یہودی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی جاری تھی۔

الخلیل میں باب الخلیل کے مقام پر بھی فلسطینی شہریوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں۔ رات گئے فلسطینیوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان الخلیل کے مختلف مقامات پر آنکھ مچولی جاری رہی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.