• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصری حکام کی جانب سے رفح کراسنگ مسلسل چوتھے روز بھی بند

ہفتہ 14-09-2013
in عالمی خبریں
0
plf 8 rafah
0
SHARES
0
VIEWS

مصری حکام نے رفح اورغزہ کی پٹی کو ملانے والی رفح کراسنگ مسلسل چوتھے روز بھی بند رکھی جس کے نتیجے میں کراسنگ کے دونوں طرف سیکڑوں افراد محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

وزارتِ داخلہ میں سرحدی کراسنگ کی نگران ڈپٹی ڈائریکٹر ماہر ابو صبحا نے بتایا کہ مصری حکام نے اب تک سرحد کراسنگ بند کر رکھی ہے اور اس سلسلے میں کسی نئی پیش رفت کا اعلان میڈیا کے ذریعے کیا جائے گا۔

مصری حکام نے گذشتہ ہفتے بدھ کے روز مصر کے سرحدی علاقے رفح میں ملٹری انٹیلی جنس کے دفتر پر بم حملے کے پیشِ نظر رفح کراسنگ غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی تھی۔ غزہ سے بیرون ملک جانے اور واپس آنے والے افراد سرحد کے دونوں طرف پھنس کر رہ گئے ہیں جس سے فلسطینی شہری نت نئی مشکلات کا سامنا کر رہے ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.