• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجدالاقصی کے تعلق سے یونسکو کے فیصلے پر نتنیاہو کی برہمی

اتوار 17-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala01040
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیراعظم بنیامین نتنیاہو نے مسجدالاقصی کے ساتھ یہودیت کا رابطہ منقطع کرنے اور اس مقدس مقام کو صرف عربی الفاظ کے ساتھ خطاب کرنے کے بارے میں یونسکو کے سنیچر کی رات کے فیصلے پر نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کہ یونسکو کا یہ اقدام ، مسجد الاقصی سے یہودیت کے تاریخی رابطے کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس کو یہودی بنانے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہی ہے اور ہمیشہ صیہونی کالونیاں تعمیر کرنے کے ذریعے، اس شہر کی آبادی کو اسرائیلیوں کے حق میں تبدیل کرنے میں کوشاں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.