• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کا حملہ

بدھ 28-10-2015
in عالمی خبریں
0
Aqsa Attack
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق منگل کو صیہونی آباد کاروں کی ایک جماعت نے جس کی، صیہونی فوجی اور پولیس کے اہلکار حفاظت کررہے تھے ، مسجدالاقصی میں داخل ہوگئی ۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے قبلہ اول مسجدالاقصی میں داخل ہوکے اس مقدس مرکز کی توہین کی اور اشتعال انگیزحرکتیں انجام دیں۔

دوسری طرف صیہونی ذرا‏ئع نے رپورٹ دی ہے کہ وہ انتہا پسند صیہونی مذہبی پیشوا جس کو گزشتہ ہفتے ایک فلسطینی نے اپنی گآڑی سے ٹکر مارکے زخمی کردیا تھا، زخموں کی شدت کے باعث ہلاک ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ فلسطین کے مختلف علاقے ایک مہینے سے صیہونیوں کی جارحیت اور فلسطینی نوجوانوں کی مزاحمت کا میدان بنے ہوئے ہیں ۔ فلسطینیوں نے اپنی نئی تحریک مزاحمت کو انتفاضہ قدس کا نام دیا ہے۔

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق رواں مہینے کے آغاز سے جاری انتفاضہ قدس میں ترسٹھ فلسطینی شہید اور دو ہزار ایک سو بیس زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThird Intifada
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.