• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر دنیامیں امن نہیں ہوسکتا، سید ابراہیم

اتوار 16-08-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر دنیامیں امن نہیں ہوسکتا، سید ابراہیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملائشیا کی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ ملائیشیا ،شام ،یمن سمیت تمام ممالکفلسطین کی خود مختاری کی حمایت کرتا ہے اور اس کے حل کیلئے سفارتی سمیت ہر طرح کے ذرائع کو استعمال کرنے کی حمایت کرتا ہے۔

ملائشیا کی پارلیمنٹ کے رکن سید ابراہیم نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین فاؤنڈیشن کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر صیہونیزم کے خلاف  اور صیہونیزم کی تباہ کاریوں کو دنیا کے سامنے لانے کیلئے منعقدہ ویڈیو کانفرنس کےانعقاد کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملائیشیا نے ہمیشہ مظالم کے خلاف اپنا واضح موقف رکھا ہے ملائشیا نے ہمیشہ ان ممالک کی کُھل کرحمایت کی ہے جو ممالک اپنی ہی سرزمین پر قابضین کےنرغے میں ہیں ملائیشیا، شام ،یمن، فلسطین سمیت تمام ممالک کی خود مختاری کی حمایت کرتا ہے اور اس کے حل کیلئے سفارتی سمیت ہرطرح کے ذرائع کو استعمال کرنے کی حمایت کرتا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ دنیا میں امن کیلئے بےپناہ کوششیں کی جارہی ہیں تاہم مسئلہ فلسطین، فلسطینی عوام  کی خواہش کے مطابق حل کیئے بغیر دنیا میں امن صرف خواب ہی رہے گا۔

Tags: سید ابراہیمصیہونی ریاستفلسطینفلسطین فاؤنڈیشنملائیشین منسٹر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.