• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 10 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسئلہ فلسطین کواجاگر کرنے کے لیے جرمنی میں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

پیر 04-01-2016
in عالمی خبریں
0
Germany Palestine
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) براعظم یورپ میں حکومتی، سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں مسئلہ فلسطین کواجاگر کرنے کے لیے جرمنی میں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جرمنی میں مقیم فلسطینی،عرب اور مسلمان کمیونٹی کےعلاوہ بڑی تعداد میں مقامی شہریوں نے بھی شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق کانفرنس میں مسئلہ فلسطین کو یورپی ممالک میں اجاگر کرنے کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے پرغور کیا گیا۔

کانفرنس میں مسئلہ فلسطین کو عالمی سطح پراجا گر کرنے کے لیے سرگرم اداروں کو بہ طور مثال پیش کیا گیا۔ ان میں برطانیہ اور دوسرے ملکوں میں سرگرم’’مرکز برائے حق واپسی‘‘، فلسطین کانفرنسیں اور دیگر اداروں کے تجربات کا حوالہ دیا گیا۔

جرمنی میں فلسطین سوسائٹی کے وائس چیئرمین فاید الطائش نے کانفرنس میں صدارتی خطاب میں کہا کہ مسئلہ فلسطین کوعالمی سطح پراُجاگر کرنے کے لیے جس طرح کی موثر کاوشوں اور جاندار مساعی کی ضرورت ہے اس کے لیے تمام اداروں کو متحرک کرنا بھی ناگزیر ہے۔ کانفرنس میں مرکز برائے حق واپسی کے چییرمین بورڈ آف ڈائریکٹر پروفیسر غسان فاعور، فلسطین کانفرنس کے تعلقات عامہ کے سربراہ زیاد العالول، انجینیرنگ فورم کے چیئرمین انجینیر ابراہیم ابو ثریا، سویڈن میں فلسطینی حق واپسی کے چیئرمین مروان العلی، سنہ 2016 ء کے لیے فلسطین کانفرنس کی انتظامی کمیٹی کے چییرمین خلیل العاصی، ھیثم عبدالھادی، حسام شاکر اور ماجد الزیر سمیت دسیوں دیگر اہم فلسطینی رہنماؤں نے شرکت کی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.