• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسئلہ فلسطین دوریاستی  حل سے ختم کیا جاسکتا ہے، مصر، اردن

جمعہ 25-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین دوریاستی  حل سے ختم کیا جاسکتا ہے، مصر، اردن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردن اور مصر کے وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دوریاستی حل مسئلہ فلسطین کا واحد حل۔

اردن کے شہر عمان  میں  میں  مصر، اردن ، جرمنی اور فرانس کے وزرائے خارجہ  کے مشترکہ اجلاس  کے بعد اردن کے وزارت خارجہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس کے سائڈ لائن پر اردنی وزیرخارجہ ایمن الصفدی کی ملاقات مصری ہم منصب سامح شکری سے ہوئی   جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے کہاکہ خطے میں امن مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی بحال ہوسکتاہے۔فلسطین اسرائیل تنازع ختم کرنے کی کنجی دوریاستی حل میں ہے جو 1967ء کے پہلے کی سرحدوں کے مطابق ایک آزادفلسطینی ریاست کے قیام کی ضمانت فراہم کرتاہے جس کادارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔

Tags: ایمن الصفدیدوریاستی حلسامح شکریمسئلہ فلسطینمصری وزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.