• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسئلہ فلسطین حزب اللہ کی اولین ترجیحات میں شامل

منگل 22-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0736
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حزب اللہ کے ایک سینئر عہدیدار حسن عزالدین نے دمشق میں ایک سیمینار سے خطاب کے دوران انتفاضہ فلسطین کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین حزب اللہ کی ترجیحات میں سب سے اوپر ہے۔

حز ب اللہ کے رہنما حسن عزالدین نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج، استقامتی قوت اور شامی عوام کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شام کی تقدیر کا فیصلہ خود شام کے عوام کو ہی کرنے کا حق دیا جانا چاہئے جس میں کسی بھی بیرونی قوت کی مداخلت نہ ہو۔

حزب اللہ کے رہنما نے شام، عراق اور یمن کی ارضی سالمیت اور اقتدار کا احترام کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کے تعلق سے سعودی عرب ، خلیج فارس تعاون کونسل اور عرب لیگ کا فیصلہ صیہونی حکومت کے مفادات کو پورا کرنے کے لئے ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.