• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی مراکش میں پنجے گاڑھنے کی کوشش

پیر 13-05-2019
in عالمی خبریں
0
اسرائیل کی مراکش میں پنجے گاڑھنے کی کوشش
0
SHARES
0
VIEWS

رباط(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)افریقا کے مسلمان ملک مراکش میں اسرائیلی کمپنیوں کی مشکوک سگرمیوں اور صہیونی ریاست کے ساتھ تال میل بڑھانے کی مذموم کوششوں پر ملک کی پارلیمنٹ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

روزنامہ قدس کے مطابق مراکش کے ایک پارلیمانی بلاک اور ایک غیر سرکاری تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل بعض کمپنیوں‌ کے ذریعے مراکش میں نقب لگانے اور رباط کے ساتھ میل جول بڑھانے کی کوششوں میں سرگرم ہے اور اس طرح کی تمام سرگرمیاں ملک کے روایتی موقف کے خلاف ہیں۔

مراکش میں اسرائیل سے تعلقات مخالف رصدگاہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی "MIS Implants” نامی دن دان ساز کمپنی سنہ 2020ء میں مراکش میں بین الاقوامی کانفرنس کرانا چاہتی ہے۔ انسانی حقوق گروپ نے استفسار کیا ہے کہ ریاست یا حکومت کا ایسا کون سا ادارہ ہے جو اسرائیلی کمپنی کو مراکش میں مشکوک سرگرمیوں کی اجازت فراہم کر رہا ہے۔

ادھر پارلیمنٹ میں شامل ایک پارلیمانی بلاک نے ایوان میں ایک نئی قرار داد لانے کی کوشش شروع کی جس کا مقصد اسرائیل کے ساتھ میل جول بڑھانے کی سازشوں کی روک تھام کرنا ہے۔ پارلیمانی بلاک نے حکمراں جماعت انصاف وترقی کے سربراہ کے سامنے بھی معاملہ اٹھانے اور اسرائیلی کمپنیوں کے اعلانیہ اور خفیہ سرگرمیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

 

Tags: اسرائیلپنجےکوششگاڑھنےمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.