• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

محمد مرسی کا فلسطینی مفاہمت کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کا مطالبہ

جمعرات 30-08-2012
in عالمی خبریں
0
plf mursi2
0
SHARES
0
VIEWS

مصری صدر محمد مرسی نے عالمی برادری اور غیر وابستہ ممالک کی تنظیم سے مسئلہ فلسطین کے ایسے حل، جس میں فلسطینی قوم کے حقوق کی مکمل پاسداری کی گئی ہو، میں کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔

انہوں نے یہ بیان غیر وابستہ ممالک کی کانفرنس کے افتتاحی تقریب میں خطاب کے دوران دیا۔

مصری صدر نے زور دیا کہ مصر فلسطینی آزاد اور خودمختار ریاست کے قیام کے اپنے موقف پر ڈٹا رہے گا، ان کا کہنا تھا کہ ہم فلسطینی ریاست کےاقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے موقف کا ساتھ دیتے رہیںگے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برداری اور انسانی حقوق کےعلمبرداروں کو صہیونی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی اسیران کی مشکلات کو بھی دیکھنا ہوگا۔ ان بے گناہ فلسطینیوں کے ساتھ کیا جانے والا سلوک قیدیوں کے حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ مصری صدر نے کہا کہ وہ فلسطینی تنظیموں کے مابین مفاہمت کی حمایت جاری رکھیں گے اور فلسطینیوں کو اپنے مسائل کے حل کے لیے متحد ہونے کی ترغیب دیتے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف مزاحمت اور اپنے بنیادی مسئلے کے حل کے لیے دیگر پیچیدہ اختلافات کو پس پشت ڈالنا ہو گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.