• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کو دھوکا دے رہا ہے، حماس

پیر 16-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کو دھوکا دے رہا ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں یہودی کالونیوں کی کونسل کےچیئرمین کا ابو ظبی میں استقبال یہودی آباد کاری، توسیع پسندی، فلسطینی اراضی پر ڈاکہ زنی اور فلسطینی شہروں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی سازشوں کو آگے بڑھانے میں دشمن کی مدد کرنا ہے۔

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے  مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی یہودی کالونیوں کی کونسل کےچیئرمین کے ابو ظہبی میں استقبال پر متحدہ عرب امارات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امارات نے کہا تھا کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ اس شرط پر معاہدہ کیا ہے کہ اسرائیل فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری روکے گا اور فلسطینی اراضی کےالحاق کا پروگرام منسوخ کرے گا مگر اب وہی اماراتی حکومت یہودی کونسلوں کے چیئرمین کا اپنے ملک میں استقبال کر کے یہ ثابت کررہی ہے کہ ابو ظبی فلسطین میں‌یہودی آباد کاری اور الحاق کے صہیونی منصوبے پرعمل درآمد میں اسرائیل کی مدد کر رہی ہے۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ امارات اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات خطرناک موڑ میں داخل ہوگئے ہیں،  اماراتی حکومت اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات میں اتنی آگے جا چکی ہے وہ اپنے ہی اعلانات اور اصولوں کو فراموش کر رہی ہے اماراتی حکومت فلسطینیوں کودھوکا دے رہی ہے ۔

Tags: صیہونی آبادیغیر قانونی یہودی کونسلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.