• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

متحدہ عرب امارات دوریاستی حل کا حامی ہے: انور قرقاش

جمعہ 25-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
متحدہ عرب امارات دوریاستی حل کا حامی ہے: انور قرقاش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)    متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے امورخارجہ  کا کہنا ہے کہ "ہمیں یقین ہے کہ امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والا  معاہدہ دو ریاستی حل کی بنیاد پر امن کے فروغ کو آگے بڑھانے اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ہماری مشترکہ کوششوں کو کامیاب بنانے میں مدد گار ثابت ہو گا "۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدہ دو ریاستی حل کی بنیاد پر امن کے فروغ کو آگے بڑھانے اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ہماری مشترکہ کوششوں کو کامیاب بنانے میں مدد گار ثابت ہو گا ۔

ایشیاء میں باہمی رابطوں اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق کانفرنس کے وزارتی اجلاس سے  ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے گزشتہ روز کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کی حمایت اور ان کے لیے امن کے حصول کا خواہاں رہے گا۔

قرقاش نے دو ریاستی حل کی حمایت میں متحدہ عرب امارات کے مؤقف پر زور دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین امن معاہدہ دوطرفہ تعلقات کا نیا باب جس کے نتیجے میں خطے کے استحکام کو فروغ اور امن کو آگے بڑھانے کا موقع ملے گا۔انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ "ہمیں یقین ہے کہ یہ معاہدہ دو ریاستی حل کی بنیاد پر امن کے فروغ کو آگے بڑھانے اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ہماری مشترکہ کوششوں کو کامیاب بنانے میں مدد گار ثابت ہو گا "۔ان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے اپنے قیام کے بعد سے ہی اندرون و بیرون ملک ایک اعتدال پسند اور پرامن ایجنڈا اپنایا ہے۔

Tags: اسرائیلانور قرقاشصیہونی ریاستفلسطینمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.