• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان نے بھی متنازع "صدی کی ڈیل” کا بائیکاٹ کردیا

بدھ 12-06-2019
in عالمی خبریں
0
لبنان نے بھی متنازع "صدی کی ڈیل” کا بائیکاٹ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

لبنان نے اسرائیل اور فلسطین کے تنازع کے حل کے لئے امریکی سرپرستی میں ہونی والی  متنازع کانفرنس "ڈیل آف دی سینچری "میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔

لبنان کےوزیرخارجہ جبران باسیل نے بحرین کے شہرمناما میں اسرائیل اور فلسطین کے تنازع کے حل کے لئے متنازع کانفرنس "ڈیل آف دی سینچری "میں شرکت سے انکارکرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان اس کانفرنس میں اس لئے شرکت نہیں کریگا کیونکہ اس میں فلسطینیوں کی نمائندگی نہیں ہے جبکہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ہمارا واضح اورموقف ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  چین اور روس نے بھی اس متنازع کانفرس میں شرکت کو مسترد کردیا ہے جبکہ ترک صدر رجب طیب اردگان  نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت یہ کہہ کر ٹھکرا دیا کہ اسرائیلی فورسز غزہ میں فلسطینیوں پرظلم کی حدیں پار کررہی ہیں، ترکی کسی بھی ایسی متنا زع کانفرنس کا حصہ نہیں بنے گا جو فلسطینیوں کے خلاف ہو ۔

Tags: بحرینترک صدرترکیجبران باسیلچینڈیل آف دی سینچریروسصدی کی ڈیلفلسطینمناما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.