• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قطر نے غزہ کے عوام کو 70 کروڑ ڈالر امداد فراہم کی: فرانسیسی اخبار

بدھ 06-02-2019
in عالمی خبریں
0
قطر  نے غزہ کے عوام کو 70 کروڑ ڈالر امداد فراہم کی: فرانسیسی اخبار
0
SHARES
0
VIEWS

پیرس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فرانسیسی اخبارات کے مطابق سنہ 2006ء سے 2012ء تک خلیجی ریاست قطر نے غزہ کے عوام کو 70 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اخبار ’’لی مونڈ‘‘ کے غزہ کی پٹی میں نامہ نگار پیوٹر سمولار نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ قطری حکومت نے 2006ء سے 2012ء کے دوران غزہ کی پٹی کے عوام کو 70 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی۔ یہ رقم بنیادی ڈھانچے کی تعمیر، آباد کاری اور اسپتالوں میں ایندھن کی شکل میں ہنگامی امداد شامل ہے۔

سمولار کا کہنا ہے کہ قطر کی طرف سے دی جانے والی امداد جنگ روکنے کا ذریعہ بنی۔ قطر اب بھی غزہ کے عوام کو امداد فراہم کر رہا ہے۔ حال میں قطرنے غزہ کی پٹی کےعوام کے لیے ایک لاکھ ڈالر جاری کیے اور ڈاک کے ذریعے فی کس 100 ڈالر جاری کیے گئے۔

فلسطین میں قطر کے سفیر محمد العمادی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک غزہ کےعوام کی بہبود اور مالی مدد جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دوحہ غزہ میں روز مرہ معیار زندگی بہتر بنانے میں ہر ممکن مدد کر رہا ہے۔

قطر نے گذشتہ چھ ماہ کے دوران غزہ کو 10 کروڑ 50 لکھ ڈالر کی رقم کی امداد جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: آباد کاریامدادایندھنبہبودجنگخلیجی ریاستدوحہسفیرغزہفرانسفلسطینقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.