• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قضیہ فلسطین کو فراموش کرنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، محمد سیارونی

جمعہ 23-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قضیہ فلسطین کو فراموش کرنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، محمد سیارونی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)انڈونیشیا کی اسٹرٹیجک اسٹڈیز سینٹر کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ  قضیہ فلسطین کو فراموش کیا گیا تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آسکتے ہیں جس کے اثرات صرف فلسطین تک  محدود نہیں رہیں گے۔

انڈونیشیا کی بین الاقوامی یونیورسٹی کے اسٹرٹیجک اسٹڈیز سینٹر کے چیئرمین محمد سیارونی روفی نے مقبوضہ مغربی  میں جاری صیہونی آبادکاری اور آئے روز قبلہ اول میں صیہونی شرپسندوں  کی جانب سے کی جانے والی اشتعال انگیز کارروائیوں پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قضیہ فلسطین کے حوالے سے مجرمانہ غفلت برتنے کے اقدامات کی روک تھام کرے اور دنیا کے ہر فورم پر فلسطینی قوم کے نصب العین کے لیے آواز بلند کرے۔

انھوں نے خبردار کیا ہے کہ مسلمان ، عرب ممالک اور عالمی  برادری کی طرف سے قضیہ فلسطین کو فراموش کیا گیا تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آسکتے ہیں جس کے اثرات صرف فلسطین تک محدود نہیں رہیں گے ۔

Tags: صیہونی ریاستقبلہ اوّلقضیہ فلسطینمحمد سیارونیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.