• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض اسرائیلی ڈرون حملے میں جنوبی لبنان کا ایک شہری شہید

لبنان میں چار ہزار سے زائد شہداء اور تقریباً سترہ ہزار زخمیوں کے ساتھ بنیادی ڈھانچے کی وسیع تباہی اور جنوبی لبنان میں اندرونی بے دخلی کی لہر پیدا کی۔

جمعرات 04-09-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض اسرائیلی ڈرون حملے میں جنوبی لبنان کا ایک شہری شہید
0
SHARES
11
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل کے ڈرون حملے میں جنوبی لبنان کے ضلع بنت جبیل کی بلدیہ یاطر کا ایک شہری شہید ہوگیا۔

قابض اسرائیل نے لبنان پر سفاکانہ جنگ آٹھ اکتوبر سنہ2023ء کو شروع کی تھی۔ اس ظالمانہ جنگ نے لبنان میں چار ہزار سے زائد شہداء اور تقریباً سترہ ہزار زخمیوں کے ساتھ بنیادی ڈھانچے کی وسیع تباہی اور جنوبی لبنان میں اندرونی بے دخلی کی لہر پیدا کی۔

Tags: شہیدصہیونی فوجصیہونی ریاستلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.