• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینیوں کےلیے پاکستان کا غیرمتزلزل مؤقف قابل تحسین ہے،فلسطینی صدر

منگل 17-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کےلیے پاکستان کا غیرمتزلزل مؤقف قابل تحسین ہے،فلسطینی صدر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی صدر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی امریکہ کے دباؤ کے باوجود فلسطین کی کھلم کھلا حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مملکت پاکستان ہر پاکستانی کی طرح فلسطینیوں کے لیے بھی فخروعزت کا باعث ہے۔

ذرائع کے مطابق  گزشتہ ہفتے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جاری کردہ مشرق وسطیٰ کے معاملات پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والے بیان پر اظہار تشکر کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس  نے کہا ہے کہ مملکت پاکستان ہر پاکستانی کی طرح فلسطینیوں کے لیے بھی فخروعزت کا باعث ہے۔

فلسطینی صدر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا امریکا کے دباؤ کے باوجود فلسطین کی جدوجہد سے متعلق پاکستان کے غیر متزلزل مؤقف پر اُن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی کاز سے متعلق پاکستان کی حمایت اور غیرمتزلزل مؤقف قابل تحسین ہے جبکہ ان حالات میں جہاں عرب ممالک نے اسرائیل امن معاہدہ کرکے فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے  ۔

صدر محمود عباس نے پاکستان کی ترقی و کامیابی، پاکستانی حکمرانوں اور پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار  کیا۔

Tags: صدر محمود عباسمڈل ایسٹ آئیمقبوضہ فلسطینوزیر اعظم پاکستان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.