• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کے مقابلے میں صیہونی فوجیوں کے فرار کا اعتراف

جمعرات 22-10-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Zionist
0
SHARES
3
VIEWS

صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوجیوں کے فرار ہوجانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہ جلد ہی بئرالسبع کے واقعات اور فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوجیوں کے ڈر کر فرار ہوجانے کی وجوہات اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی جائیں گی –

اسرائیلی فوج کےترجمان متوس الموج نے کہاکہ جس وقت ایک فلسطینی نے بئر السبع میں تعینا ت اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا تو اس وقت اسرائیلی فوجی فرار کرگئے –

واضح رہے کہ گذشتہ اتوار کو ایک فلسطینی نوجوان نے ایک اسرائیلی فوجی کا ہتھیار چھین کربئرالسبع کے ایک ٹرمینل اور شاپنگ مال پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک صیہونی فوجی افسر جس کا تعلق گولانی بریگیڈ سے تھا ہلاک اور چونتیس دیگر زخمی ہوگئے –

اس کارروائی میں ایک صیہونی انتہا پسند بھی مارا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.