• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں سے رشوت وصول کرنے الزام میں صہیونی فوجی افسرکوپانچ سال قید

جمعہ 22-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pal0203
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطینی شہریوں سے رشوت وصول کرکے انہیں سنہ 1948 ء کے مقبوضہ علاقوں میں داخل ہونے کے اجازت نامہ جاری کرنے اور ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں ایک فوجی افسر کو پانچ سال قید اور 7500 امریکی ڈالر کے مساوی جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ سزا پانے والے فوجی افسر کا فوج میں عہدہ بھی کم کرکے اسے سپاہی بنا دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا کہ فوجی افسر کو کچھ عرصہ قبل اس وقت حراست میں لیا گیا تھاجب اس پر شبہ ہوا کہ وہ رشوت کے بدلے مغربی کنارے اور دوسرے فلسطینی شہروں میں رہنے والے فلسطینیوں کو اسرائیلی علاقوں میں داخل ہونے کے اجازت نامے مہیا کررہا ہے۔ ملٹری پولیس نے فوجی افسر سے تفتیش کی تو اس پر عائد الزام درست ثابت ہوا۔

ملٹری پراسیکیوٹر نے صہیونی فوجی افسرپر کےخلاف تیار کردہ فرد جرم میں الزام عائد کیا کہ ملزم جعلی سازی، رشوت خوری، اپنے اختیارات کے ناجائز استعمال اور ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا مرتکب ہوا ہے۔

عبرانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سزا پانے والے اسرائیلی فوجی افسر کے خلاف تحقیقات کے دوران پتا چلا کہ اس نے فلسطینی مزدوروں کو 200 غیرقانونی اجازت نامے جاری کے جن کے عوض اس نے 230 ملین شیکل یعنی 62 ہزار امریکی ڈالر کے مساوی رقم رشوت کے طور پر وصول کی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.