• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی کار کی ٹکر سے اسرائیلی پولیس اہلکار کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

جمعرات 22-10-2015
in عالمی خبریں
0
Car Accident
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں "عوفر” کالونی کے قریب ایک فلسطینی کار ڈرائیور کی کار کی ٹکر سے ایک اسرائیلی پولیس اہلکار کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ رام اللہ میں سلواد کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب فلسطینی نے ایک یہودی پولیس اہلکار کو کچل ڈالا۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق زخمی صہیونی پولیس اہلکار کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ عبرانی نیوز ویب پورٹل” وللا” کے مطابق فلسطینی کار ڈرائیور نے دانستہ طورپر اسرائیلی پولیس اہلکار کو نشانہ بنایا ہے۔

پولیس کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم پولیس اہلکار کو زخمی کرنے کے الزام میں کسی شخص کو گرفتارنہیں کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.