• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی ٹی وی چینلز بند کرنے کی اسرائیل کی کوشش

ہفتہ 17-10-2015
in عالمی خبریں
0
TV Channel
0
SHARES
0
VIEWS

صیہونی حکومت نے اسرائیلی فوج کے حملوں اور جارحیتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے فلسطین کی ٹی وی نشریات بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی ایک وزیر ایلیٹ شاکید نے کہا ہے کہ غرب اردن میں فلسطینی انتظامیہ کے ٹی وی چینلوں کی نشریات بند کی جائیں اس لئے کہ ان چینلوں سے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے اعتراضات اور احتجاجات کو دکھایا جارہا ہے-

فلسطین کے ٹی وی چینلوں کو بند کئے جانے کا اسرائیلی خاتون وزیر نے ایسے میں مطالبہ کیا ہے کہ غرب اردن اور غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی ہے اور غرب اردن اور غزہ نیز بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں جمعہ کو پانچ فلسطینی شہید اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے-

یکم اکتوبر سے فلسطینیوں کے خلاف صیہیونیوں کے حملوں میں اب تک انتالیس فلسطینی شہید اور تقریبا دوہزار کے قریب زخمی ہوچکے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.