• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی نوجوان امریکہ میں جیت گیا

جمعرات 02-05-2019
in عالمی خبریں
0
فلسطینی نوجوان امریکہ میں جیت گیا
0
SHARES
0
VIEWS

امریکہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطی نی نوجوان نے امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والا تصویری مقابلہ جیت لیا
تفصیلات کے مطابق فلسطینی نوجوان احمد حزب اللہ نے امیرکی ریاست کیلی فورنیا کے تصویری نمائش جس میں میں اسرائیلی کی جانب سے غزہ کے غیر قانونی محاصرے کے خلاف ہونے والے احتجاج گریٹ ریٹرن مارچ کے دوران بنائی جانے والی تصویر کو پیش کیا۔
تصویر کو تمام تیکنیکی باریکیوں سے گزارنے کے بعد Zuma press کی جانب سے مقابلے کی بہترین تصویر قرار دی گئی۔ بہترین قرار پائی جانے والی تصویر کو اعزاز کے طور پر برٹش سنڈے ٹائم میگزین کے سرورق پر بھی شائع یا گیا
واضح رہے کہ اس تصویری نمائش میں دنیا بھر سے متعدد فوٹوگرافرز کی ہزاروں تصاویر اس مقابلے میں شامل کی گئی تھیں جس میں سے غزہ فلسطین کے احمد حزب اللہ کی تصویر کو بہترین قرار دیا گیا

Tags: امریکہفلسطینمصور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.