• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 19 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی عبدالماجد ہادی امریکی شہر پیٹرسن کے چیف جسٹس منتخب

منگل 09-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
فلسطینی عبدالماجد ہادی امریکی شہر پیٹرسن کے چیف جسٹس منتخب
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )امریکہ میں مقیم فلسطینی قانون دان نے دنیا بھرمیں موجود فلسطینیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا، فلسطینی نژاد عبدلماجد ہادی امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر پیٹرسن کے چیف جسٹس کے عہدے پر فائزہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک طرف جہاں سرزمین فلسطین میں موجود فلسطینی قابض قوتوں کے خلاف مسلسل جدوجہد میں مصروف ہیں ،وہاں اپنی مٹی سے دور فلسطینی بھی اپنی سرزمین کا نام روشن کر کے اسکا قرض ادا کر رہے ہیں۔

دنیا بھرمیں اعلی مناصب پر پہنچنے والے فلسطینیوں میں عبدل ماجد ہادی کا بھی نام شامل ہوگیا جو حال ہی میں امریکہ کی ایک ریاست نیوجرسی کے شہرپیٹرسن کے چیف جسٹس کے عہدے پرفائز ہوئے ہیں۔

وہ پہلے فلسطینی ہیں جو اس عہدے تک پہنچے ہیں، عبدل ماجد جن کا تعلق فلسطینی شہررام اللہ کے علاقے دیردبوان سے ہے، نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ قانون کے شعبہ سے منسلک ہوکرگزارا ہے، کیریئر کے آغاز میں انہوں نے ایک طویل عرصہ پبلک پروسیکیوٹر کے طور گزارا،اس کے بعد ان کو سٹی جج کے عہدے پر تعینات کیا گیا، ان کی مسلسل محنت رنگ لائی اور اب وہ چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہیں۔

پیٹرسن شہر کے میئر نے اس موقع ہر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عبدلماجد ہادی کے فیس بک پیج پر لکھا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی فلسطینی اس عہدے تک پہنچا ہے اور یہ امریکی عدالتی تاریخ میں ایک اہم ترین دن ہے۔

Tags: پہلا موقع ہے کہ کوئی فلسطینی اس عہدے تک پہنچا ہے اور یہ امریکی عدالتی تاریخ میں ایک اہم ترین دن ہے۔پیٹرسن کے چیف جسٹس کے عہدے پر فائزہو گئےعبدلماجد ہادیفلسطینیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.