• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی تنظیموں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور

پیر 02-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1199
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ رمضان عبداللہ شلح سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تمام فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد کو ضروری قرار دیا ۔ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینی تنظیموں اور اسلامی ممالک کو اپنی تمام تر توجہ، صیہونی حکومت سے لاحق خطرات کے سدباب کی جانب مرکوز کر دینا چاہیے۔

ایران کے وزیر خارجہ نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کے اس اہم ترین مسئلے اور صیہونی خطر ے کی اہمیت کو کم کرنے والے کسی بھی اقدام کو ہرگز قبول نہیں کیا جاسکتا۔

جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ رمضان عبداللہ شلح نے اس موقع پر کہا کہ ایران دنیا میں فلسطینی عوام اور فلسطینی کاز کا سب سے بڑا حامی ہے۔ انہوں نے علاقائی بحرانوں کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو اہم قرار دیا۔

رمضان عبداللہ نے ، فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے ایک رپورٹ بھی ایران کے وزیر خارجہ کو پیش کی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.