• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی تخلیق کاروں کے اعزازمیں بیرون ملک میں تقریب

جمعرات 04-07-2019
in عالمی خبریں
0
فلسطینی تخلیق کاروں کے اعزازمیں بیرون ملک میں تقریب
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی تخلیق کاروں، محققین اور قلم کاروں کےاعزاز میں ملائیشیا میں دوسری سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ملائیشیا میں مقیم تحقیق اور علم کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے فلسطینیوں کو اعزازات اور انعامات سے نوازا گیا۔

ملائیشیا کے دارالحکومت کولالمپورمیں فلسطینی تحقیق کاروں کے اعزاز میں یہ تقریب’فلسطینی اقلام 2′ کے عنوان سے سرگرم تنظیم کی طرف سے منعقد کی گئی۔تقریب میں فلسطینی تارکین وطن ، عرب ممالک کے شہریوں اور مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کولالمپور میں یہ اپنی نوعیت کی دوسری سالانہ تقریب تھی جس میں ملائیشیا میں موجود 400 فلسطینی سائنسدانوں‌، اہل علم، دانشوروں، تحقیق کاروں اور مختلف شعبوں‌میں خدمات انجام دینے والے ماہرین کو مدعو کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فلسطین علماء رابطہ کونسل کے رکن ڈاکٹرنسیم یاسین نے کہا کہ قضیہ فلسطین کے دفاع کے لیے علماء نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اہل علم اور محققین ملائیشیا میں فلسطین کےسفیر ہیں۔

Tags: 'فلسطینی اقلام 2'فلسطینی تخلیقمحققین اور قلم کاروں کےاعزازملائیشیا کے دارالحکومت کولالمپور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.