• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی آرٹسٹ کا کارنامہ، عرصہ تک رہنے والی روٹی تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ

منگل 26-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pal0503
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے ایک نوجوان آرٹسٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ایسی روٹی تیار کی ہے جو کئی سال تک خراب ہونے سے محفوظ رہ سکتی ہے۔ فلسطینی آرٹسٹ کے اس منفرد کارنامے کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہونہار فلسطینی نوجوان آرٹسٹ ھانی خوری کچھ عرصہ سے دنیا کی اس منفرد روٹی کا ڈیزائن تیار کرنے میں مصروف تھے۔ حال ہی میں انہوں نے غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور شمالی فلسطین کی بعض شہری حکومت اور غرب اردن سے نشریات پیش کرنے والے ایف ایم ریڈیو چینل کے تعاون سے زمین پرروٹیوں کا ایک بہت بڑادسترخوان بچھایا جس پر روٹیاں رکھی گئیں۔

ھانی خوری کا کہنا ہےکہ اس کے اس منفرد تجربے کا مقصد عالمی برادری کو بھوک اور قحط کے شکار لوگوں کی مشکلات کی جانب متوجہ کرنا ہے کیونکہ روزانہ کرہ ارض پر صرف بھوک سے 1 لاکھ افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔

فلسطینی فن کار نے زمین پر بچھائے دستر خوان پر روٹیوں کے ذریعے طہ محمد علی نامی ایک فلسطینی مصنف کا خاکہ بنایا تاکہ محمد علی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جاسکے۔ خیال رہے کہ طہ محمد علی نے اپنی کتب میں بھوکے، ننگے،محتاج اور غریبوں کو موضوع بنایا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.