• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین پر او آئی سی کا پانچواں سمٹ جکارتہ میں شروع

پیر 07-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0566
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تعاون تنظیم ‘او آئی سی’ کا فلسطین اور بیت المقدس پر پانچواں غیر معمولی سمٹ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں شروع ہوگیا ہے جس میں اسلامی دنیا کے لیڈران اور عہدیدار شرکت کررہے ہیں۔

"منصفانہ حل کے لئے متحد” کے عنوان سے ہونے والا یہ سمٹ فلسطین اور بیت المقدس کے حوالے سے پیدا ہونے والی پریشان کن صورتحال کے ردعمل کے طور پر منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ پریشان کن صورتحال نہ صرف فلسطینی عوام بلکہ پوری مسلم امہ کو متاثر کرتی ہے۔

اس دو روزہ سمٹ کے دوران فلسطین کے اہم معاملات پر بحث کے علاوہ سمٹ کے شرکاء اسرائیلی حکومت کے غیر قانونی تسلط اور مقبوضہ فلسطین میں تعصبانہ پالیسیوں کے سدباب کے طریقوں اور حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطین پر او آئی سی کا پانچواں سمٹ جکارتہ میں شروع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.