• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں ریتلے طوفان کے نتیجے میں اسرائیلی فوجی جیل کے خیمے اکھڑ گئے

پیر 11-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0967
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں گذشتہ روز آنے والے ریتلے طوفان نے سنہ 1948 ء کے دوران اسرائیل کے قبضے میں چلے گئے جزیرہ نما النقب میں قائم اسرائیلی جیل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور جیل کے احاطے میں فلسطینی قیدیوں کو رکھنے کے لیے بنائے گئے عارضی خیمے اور شیلٹر اکھڑ گئے۔

فلسطینی سیران کے ترجمان ریڈیو چینل’’ صوت الاسریٰ‘‘ کی جانب سےنشر کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ریتلے طوفان نے جزیرہ نما النقب میں قائم اسرائیل کی ایک فوجی جیل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور جیل کے احاطے میں فلسطینی قیدیوں کو رکھنے کے لیے بنائے گئے خیمے بھی اکھڑ گئے جس کے نتیجے میں قیدیوں کے استعمال کا سامان بھی طوفان کی نذرہوگیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کے تحفظ کے لیے کوئی ٹھوس کام نہیں کیا گیا جس کے نتیجے میں قیدی کئی گھنٹے تک ریتلے طوفان میں گھرے رہے۔ خیمے اکھڑ جانے کے باعث ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی جزیرہ نما النقب کی جیل سنہ 1988 ء میں قائم کی گئی تھی۔ فلسطینی اسیران نے اس جیل کو ’’انصار 3 ‘‘ کا نام دے رکھا ہے۔یہ جیل مصر کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ سنہ 1996 ء میں فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ اسرائیل کے ایک معاہدے کے تحت یہ جیل بند کردی گئی تھی تاہم اپریل 2002 ء کو سنہ 2000 ء کو شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ کے دوران گرفتار کیےگئے فلسطینیوں کو ڈالنے کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا تھا۔ اس وقت بھی اس جیل میں سیکڑوں فلسطین پابند سلاسل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطین میں ریتلے طوفان کے نتیجے میں اسرائیلی فوجی جیل کے خیمے اکھڑ گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.